in

خطرناک ترین طوفان ۔۔ 80کلو میٹر کی رفتر سے ہوائیں چلیں گی، وارننگ جاری کر دی گئی

خطرناک ترین طوفان ۔۔ 80کلو میٹر کی رفتر سے ہوائیں چلیں گی، وارننگ جاری کر دی گئی

برطانیہ میں محکمۂ موسمیات نے وارننگ جاری کی ہے کہ اس ہفتے کے آخر میں ایک طوفان برطانیہ کے ساحلی علاقوں سے

ٹکرائے گا۔ اس طوفان کو ’ملک‘ کا نام دیا گیا ہے۔ طوفان ’ملک‘ کے حوالے سے اسکاٹ لینڈ اور ناردرن آئر لینڈ کے لیے بھی محکمۂ موسمیات نے وارننگ

جاری کر دی ہے۔ محکمۂ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق طوفان ’ملک‘ کے باعث طوفانی ہوائیں 80 کلو میٹر فی گھنٹہ

کی رفتار سے چلیں گی۔ برطانوی محکمۂ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ تیز ہواؤں اور طوفانی بارش سے ریل سروس، موبائل

سروس اور ٹرانسپورٹ متاثر ہو گی۔ برطانیہ کی ٹرانسپورٹ پولیس کی جانب سے لوگوں کو طوفان کے دوران غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

موجیں ہی موجیں! سال 2022 کی پہلی عام تعطیل کا اعلان

موسم میں ایک بار پھر تبدیلی۔۔جمعرات سےکیا ہونے والا ہے ؟پاکستانیوں کو الرٹ کر دیا گیا