in

خواتین کی کونسی چیز سونگھنے سے مردوں کا گنج پن 100فیصد ختم ہو جاتا ہے ؟ برطانیہ کی مانچسٹر یونیورسٹی کی کرشماتی تحقیق سامنے آگئی

خواتین کی کونسی چیز سونگھنے سے مردوں کا گنج پن 100فیصد ختم ہو جاتا ہے ؟ برطانیہ کی مانچسٹر یونیورسٹی کی کرشماتی تحقیق سامنے آگئی

آپ یہ بات سْن کر محظوظ تو ہوئے ہوں گے، مگر یہ بات ازرارہ تفنن ہرگز نہیں کہی گئی۔ برطانیہ کی مانچسٹر یونیورسٹی کے سائنس دانوں کا واقعی یہی کہنا ہے کہ زنانہ پرفیوم کی خوشبو آپ کے گرتے ہوئے بالوں کو روک سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سائنس دانوں نے اس ضمن میں صندل کی خوشبو کو سب سے زیادہ مؤثر قرار دیا ہے، جو خواتین کے لئے بنائی جانے والی اکثر خوشبوؤں کا حصہ ہوتی ہے۔ تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ بالوں کی جڑوں میں واقع خلیات میں خوشبو سے متاثر ہونے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ ہم جن خوشبوؤں کو سونگھتے ہیں ان کے اثرات ان خلیات تک پہنچتے ہیں اور صندل کی خوشبو کے بارے میں کئے گئے تجربات سے ثابت ہوا ہے کہ اس کا بالوں کی جڑوں میں واقع خلیات پر بہت مثبت اثر ہوتا ہے۔ ان خلیات میں آنے والی بہتری کے نتیجے میں بالوں کی جڑیں مضبوط ہو جاتی ہیں اور ان کے گرنے کا مسئلہ کم ہو جاتا ہے۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یہ سعودی بچہ ملک کا کم عمر ترین باپ بن گیا دلہن کی عمر کیا ہے جان کے آپ کو بے حد حیرانی ہوگی

تیاری پکڑ لیں : سستی ترین اور مشہور زمانہ کمپنی کی گاڑی پاکستان میں متعارف ہونے کو تیار ، اسکی قیمت اور خصوصیات کیا ہونگی ؟ بڑے کام کی خبر