in

خوشخبریاں آنا شروع۔۔ چینی کی قیمت میں بڑی کمی کم ہو کر کہاں تک آگئی؟عوام کی دعائیں قبول

خوشخبریاں آنا شروع۔۔ چینی کی قیمت میں بڑی کمی کم ہو کر کہاں تک آگئی؟عوام کی دعائیں قبول

رواں ماہ گنا بیلنے کا سیزن شروع ہونے اور چینی کی نئی بمپر پیداوار کے باعث چینی کی ایکس مل قیمت 4 روپے

گھٹ کر 95 روپے کی سطح پر آگئی۔چینی کی قیمتوں میں استحکام کے لئے کئے جانے والے حکومتی اقدامات کے نتائج آنا شروع

ہوگئے ہیں۔ رواں ماہ شوگر ملز کی جانب سے گنے کی کرشنگ شروع کئے جانے اور چینی کی نئی بمپر پیداوار کے باعث چینی کی ایکس مل قیمت 4 روپے گھٹ کر 95 روپے کی سطح پر

آگئی ہے۔ کراچی کی ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی تھوک قیمت 4 روپے گھٹ کر 95 روپے ہوگئی ہے تاہم خوردہ مارکیٹوں میں فی کلوگرام چینی 105 سے 110روپے میں فروخت کی جارہی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ملک میں چینی کی

سالانہ پیداوار کا حجم 69لاکھ ٹن ہے جبکہ کھپت کا حجم 59 لاکھ ٹن ہے لیکن رواں سال تقریبا 10لاکھ ٹن کے اضافے کے ساتھ ملک میں 79لاکھ ٹن کی پیداوار متوقع ہے۔واضح رہے کہ ملک میں پیدا ہونے چینی گھریلو صارفین کے مقابلے میں ایک بڑی مقدار کنفیکشنری انڈسٹری میں استعمال ہوتی ہے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اناللہ وانا اليه راجعون۔۔ نوجوان کھلاڑی کا اچانک انتقال ہو گیا ۔۔۔جوان موت نے پورے ملک کو افسردہ کر دیا

انالله وانا اليه راجعون اظہر محمود کے حوالے سے افسوس ناک خبر آگئی