in

خوفناک حادثہ، وفاقی وزیر زرتاج گل سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

خوفناک حادثہ، وفاقی وزیر زرتاج گل سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

وفاقی وزیر زرتاج گل کی گاڑی میں آ گ لگ گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کی

گاڑی میں آ گ لگ گئی۔ زرتاج گل کی سرکاری گاڑی بھوربن پی سی ہوٹل میں کھڑی تھی۔ذرائع کے مطابق گاڑی کھڑی تھی کہ اس میں آ گ بھڑک اٹھی خوشی قسمتی سے اس واقعے میں

کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔زرتاج گل کی گاڑی کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پرر سامنے آئی ہے۔اس حوالے سے تاحال زرتاج گل کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ جس وقت گاڑی میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا تب زرتاج گل گاڑی میں موجود نہیں تھیں۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نوٹیفیکیشن کینسل۔۔۔گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ایک ساتھ بڑی کمی۔۔ اب پاکستانیوں کو کس قیمت پر ملے گا؟ بڑی خوشخبری

میرا کیرئیر تو ختم ہو گیا پاکستانیوں کے پسندیدہ ترین کھلاڑی نے ورلڈ کپ کے دوران ہی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا