in

خوفناک حادثے کا شکار اداکار فیصل قریشی کے بارے میں افسوسناک اطلاعات

خوفناک حادثے کا شکار اداکار فیصل قریشی کے بارے میں افسوسناک اطلاعات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان شوبز کے معروف اداکار فیصل قریشی کی کار کو دبئی میں حادثہ پیش آیا ہے۔اداکار فیصل قریشی پیسا ایوارڈ

کی تقریب میں شرکت کے لیے دبئی میں موجود ہیں جہاں ان کی کار کو خوفناک حادثہ پیش آیا ہے۔فیصل قریشی گزشتہ روز دبئی میں ٹیکسی میں بیٹھ

کر کہیں جارہے تھے۔ کہ ان کی ٹیکسی کو حادثہ پیش آگیا تاہم وہ اس حادثے میں محفوظ رہے لیکن وہ جس کار (ٹیکسی) میں سفر کررہے تھے اسے

بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے۔اداکار فیصل قریشی نے حادثے کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر شیئر کی اور بتایا کہ ابھی ابھی میرے ساتھ یہ خوفناک حادثہ پیش آیا ہے لیکن میری بچت ہوگئی۔ انہوں نے اپنے تمام چاہنے والوں کو اپنی صحت کے حوالے سے پیغام دیا کہ وہ اس حادثے میں محفوظ رہے اور بالکل خیریت سے ہیں۔فیصل قریشی نے جیسے ہی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی اور انہوں نے اداکار کو مزید احتیاط برتنے کا مشورہ دیا۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھرمیں تمام سرکاری و پرائیویٹ دفتر،سکولز بند ایک بار پھرحکومت نے4چھٹیوں کا اعلان کردیا

نوٹیفیکیشن کینسل۔۔۔گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ایک ساتھ بڑی کمی۔۔ اب پاکستانیوں کو کس قیمت پر ملے گا؟ بڑی خوشخبری