in

دبئی ائیرپورٹ پر پاکستانی مسافر کے بیگ سے کیا نکلا

دبئی ائیرپورٹ پر مسافر بیگ سے پانچ ماہ کا بچہ برآمد ہوا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پانچ م اہ کے ب چے کو کراچی سے دبئی جانے والی پرواز میں سوار مسافر کے بیگ سے برآمد کیا گیا۔ سوشل میڈیا پر مسافر بیگ سے بچ ے کی

برآمدگی کی ویڈیو ڈپٹی کمشنر آف پولیس ساؤتھ دہلی ایچ جی ایس دھلیوال نے شئیر کی۔ اس ویڈیو میں دیکھا گیا کہ پان چ ماہ کے ب چے کو جان بوجھ کے پر کر کے مسافر بیگ میں رکھا گیا ، جس کے بعد اسے باہر لے جانے کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی کہ دبئی ائیرپورٹ پر مسافر کی قلعی کُھل گئی ۔ ویڈیو میں دیکھا گیا کہ مذکورہ مسافر بیگ میں بچے کے ساتھ دیگر کئی نرم اشیا بھی پیک کی گئی تھیں ۔ بچے کے سر کے پاس اسٹیل کے دو گلاس رکھے گئے تھے تاکہ اُس کا سر نہ ہِل سکے۔ البتہ مسافر بیگ اوپن پر بچہ خاموش اور بالکل ٹھیک تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی ائیرپورٹ پہنچنے پر پاکستانی کو پکڑ لیا گیا تھا ۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا کہ بچہ بالکل محفوظ اور اپنے والدین کے پاس ہے ۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جنوری 2021 میں وہ ہوگا جو پہلے کبھی نہیں ہوا۔ بڑی خبر

ڈاکٹرعبدالقدیر کا قوم کے نام ایک خصوصی پیغام سامنے آگیا