مہوریہ پالاؤ (نیوز ڈیسک آن لائن)مہوریہ پالاؤ دنیا کا پہلا اور واحد ملک بننے والا ہے جس کے شہریوں میں کورونا وائرس کی تشخیص نہ ہونے کے باوجود ویکسین لگانے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پالاؤ اپنے نام یہ اعزاز بھی رکھتا ہے کہ اس کا کوئی بھی
شہری عالمی وبا کا شکار نہیں ہوا ۔ رپورٹ کے مطابق قوی امکان ہے کہ عالمگیر وبا کورونا وائرس کے خلاف اجتماعی مدافعت پیدا کرنے والا پہلا ملک جمہوریہ پالاؤ بن جائے۔جمہوریہ پالاؤ دنیا کا پہلا اور واحد ملک بننے والا ہے جس کے شہریوں میں کورونا وائرس کی تشخیص نہ ہونے کے باوجود ویکسین لگانے کا عمل شروع کردیا گیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پالاؤ اپنے نام یہ اعزاز بھی رکھتا ہے کہ اس کا کوئی بھی شہری عالمی وبا کا شکار نہیں ہوا۔ رپورٹ کے مطابق قوی امکان ہے کہ عالمگیر وبا کورونا وائرس کے خلاف اجتماعی مدافعت پیدا کرنے والا پہلا ملک جمہوریہ پالاؤ بن جائے ۔ مہوریہ پالاؤ دنیا کا پہلا او ر واحد ملک بننے والا ہے جس کے شہر یوں میں کورونا وائرس کی تشخیص نہ ہو نے کے باو جود ویکسین لگا نے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔