in

دنیا کے امیر ترین 25 خاندانوں کی فہرست جاری کردی گئی، کیا پاکستان کا بھی کوئی خاندان فہرست میں شامل ہے ؟

لاہور (نیوز ڈیسک ) دنیا کے امیر ترین 25 خاندانوں کی فہرست جاری کردی گئی، کیا پاکستان کا بھی کوئی خاندان فہرست میں شامل ہے ؟ جانیں اس خبر میں ۔۔۔دنیا کے امیر ترین 25 خاندانوں کی فہرست جاری کردی گئی، ان خاندانوں کی اکٹھی دولت 1.4ٹریلین امریکی ڈالرز ہے جن کا تعلق صنعتوں، میڈیا گروپس، زرعی و کاروباری کمپنیوں سے ہے، بلومبرگ کے مطابق فہرست میں پہلے

نمبر پر دی والٹن خاندان ہے جس کی ذریعہ آمدنی وال مارٹ ہے اور اس کی خالص آمدنی 215 ارب امریکی ڈالرز ہیں۔ دوسرے نمبر پر دی مارس خاندان ہے جس کی ذریعہ آمدنی مارس بارز ہے اور اس کی خالص آمدنی 120 ارب امریکی ڈالرز ہے۔ چوتھے نمبر پر دی السعود خاندان ہے جس کی ذریعہ آمدنی تیل ہے اور اس کی خالص آمدنی 95 ارب امریکی ڈالرز ہے۔ تیسرے نمبر پر دی کوچ خاندان ہےجس کی ذریعہ آمدنی کوچ انڈسٹریز ہے اور اس کی خالص آمدنی 109.7 ارب امریکی ڈالرز ہے۔ پانچویں نمبر پر امبانی خاندان ہے جس کی ذریعہ آمدنی ریلائنس انڈسٹریز ہے اور اس کی خالص آمدنی 81.3 ارب امریکی ڈالرز ہے۔ چھٹے نمبر پر دی دومس خاندان ہے اور اس کی ذریعہ آمدنی ہرمس ہے اور اس کی خالص آمدنی 3.9 ارب امریکی ڈالرز ہے۔ 7ویں نمبر پر دی وردیمر خاندان ہے جس کی ذریعہ آمدنی چینل ہے اور اس کی خالص آمدنی 54.4 ارب امریکی ڈالرز ہے۔ 8ویں نمبر پر دی جاہنسن خاندان ہے اور اس کا ذریعہ آمدنی فائیڈیلٹی انویسٹمنٹس ہے اور اس کی خالص آمدنی 46.3 ارب امریکی ڈالرز ہے۔ 9ویں نمبر پر دی بوہ رنگر اینڈ باؤمبیچ خاندان ہیں جن کی ذریعہ آمدنی بوہ رنگر انجیل ہیم ہے اور ان کی خالص آمدنی 45.7 ارب امریکی ڈالرز ہے۔ 10 ویں نمبر پر دی ایلبریچٹ خاندان ہےجس کی ذریعہ آمدنی ایلڈی ہے اور اس کی خالص آمدنی 41 ارب امریکی ڈالرز ہے ۔ 20 ویں نمبر پر دی نیو ہاؤس خاندان ہے جس کی ذریعہ آمدنی ایڈوانس پبلیکیشنز ہے اور اس کی خالص آمدنی 31 ارب امریکی ڈالرز ہے۔ 21 ویں نمبر پر دی چیراویننٹ خاندان ہے جس کی ذریعہ آمدنی چاروئن پوکفنڈ گروپ ہے اور اس کی خالص آمدنی 30.7 ارب امریکی ڈالرز ہے۔ فہرست میں لی خاندان 25 ویں نمبر ہے جن کا ذریعہ آمدنی سام سنگ ہے اور ان کی خالص آمدنی 29 ارب امریکی ڈالرز ہے

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

2021 میں سونا کتنا نیچے جائے گا پاکستان صارفین کو بہت بڑی خوشخبری مل گئ

ذرا نم ہوتو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی۔!! دو بھائیوں کا شاندار کارنامہ، پاکستان کا پہلا حیران کُن خوبیوں والا ہیلی کاپٹر تیار