in

دوبارہ لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ ، ہفتے اور اتوار کو مکمل لاک ڈاون ہوگا

دوبارہ لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ ، ہفتے اور اتوار کو مکمل لاک ڈاون ہوگا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی میں نئی دہلی حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ کے باعث ہفتے اور اتوار کے روز کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون نے دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لینا شروع کردیا ہے جبکہ انڈیا میں وبا کے باعث ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے۔

رپورٹس میں بتایا گیا کہ نئی دہلی حکومت نے کورونا وائرس کے مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ہفتے اور اتوار کے روز کرفیو لگانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ دفاتر کو سٹاف آدجا کرنے اور گھر سے کام کروانے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سکول بند ہوں گے یا نہیں؟عدالتی حکم جاری

طلباء کی موجیں ہو گئیں،سردیوں کی چھٹیاں مزید ایک ہفتہ اور بڑھانے کا فیصلہ