اسلام آباد (نیوز ڈیسک آن لائن) ایرانی 2ہفتوں تک مسلسل 2گرام ادرک کا پائوڈر کیوں استعمال کرتے ہیں ؟ جان کر سارے پاکستانی اسے روز کی عادت بنالیں گے ۔۔۔ روایتی استعمال: متلی میں آرام۔۔ نیا استعمال: خون میں شوگر کی سطح میں کمی ۔ متلاہٹ کے لیے کارآمد سمجھی جانے والی
ادرک ذیابیطس کے شکار یا اس کے خطرے سے دوچار افراد کے لیے بھی مددگار ہے۔ ایک ایرانی تحقیق میں 12 ہفتے تک روزانہ 2 گرام ادرک پاؤڈر کا استعمال کرنے کرنے والے مختلف افراد کے خون میں شوگر اور چربی کی سطح میں دیگر افراد کے مقابلے میں کمی پائی گئی۔واضح رہے کہ ایران میں یہ نسخہ بہت سے ایرانی استعمال بھی کرتے ہیں ۔۔۔۔یہ بھی پڑھیں۔۔۔۔ دو یا تین پتے پودینے کے لیں۔روایتی استعمال: ہاضمہ اور منہ کی بدبو کے لیے،نیا استعمال: یادداشت اور ذہن کو بہتر بنانے کے لیے۔ پودینے کو ہزاروں سالوں سے منہ کی بدبو کے خاتمے کے لیے بہترین گھریلو علاج سمجھا جاتا ہے جبکہ یہ ہاضمے میں بھی مدد دیتا ہے۔ لیکن پودینے کو سونگھنے سے دماغ تازہ دم ہو جائے گا، یہ شاید آپ نے سوچا بھی نہ ہو۔ سائنس دانوں نے پایا ہے کہ پودینے کی چائے پینے سے یادداشت اور ذہن بہتر ہوتا ہے۔ برطانیہ کی نارتھمبریا یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق جو افراد پودینے کی چائے استعمال کرتے ہیں وہ زیادہ بہتر یادداشت رکھتے ہیں اور اپنے دیکھے گئے زیادہ الفاظ اور تصاویر یاد کرنے کے قابل تھے۔