in

دو بالی وڈ اداکارائیں گرفتار

ممبئی (نیوز ڈیسک) انڈین پولیس نے جسم فر۔وشی کے دھند۔ے میں ملوث دو بالی ووڈ اداکاراؤں کو ان کے ساتھیوں سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ جسم فر۔وشی کے دھند۔ے میں ملوث بالی ووڈ اداکاراؤں کی گرفتاری کے بعد پولیس دعویٰ کر رہی ہے کہ جلد ہی اس گروہ

کے کچھ اور افراد کو بھی گرفتار کیا جائے گا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس مکر۔وہ دھند۔ے میں ملوث یہ دونوں ملزم بالی ووڈ میں دوسرے درجے کی فنکار ہیں جنہوں نے چند فلموں میں منفی رول ادا کئے ہیں۔ اب پولیس ان دونوں اداکاراؤں کی جن۔سی ریکٹ سے وابستہ افراد کی جانچ پڑتال میں مصروف ہے۔

انڈین میڈیا کا کہنا ہے کہ پولیس کو کافی عرصے سے اطلاعات تھیں کہ ممبئی سے ملحقہ علاقے پانچ پکھاڑی کی حدود میں جسم فر۔وشی کا کھلم کھلا دھند۔ہ چلایا جا رہا ہے۔

پولیس نے مخبروں کی اطلاع پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے نجی سوسائٹی میں چھاپہ مارا تو ان پر یہ انکشاف ہوا کہ اس دھند۔ے میں بالی ووڈ سے وابستہ دو اداکارائیں ملوث ہیں جنھیں موقع سے ہی گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کو دیئے گئے اپنے ابتدائی بیان میں دونوں اداکاراؤں کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے دوران لاک ڈاؤن کی وجہ سے وہ بے روزگار تھیں، انہوں نے مالی بحران سے نکلنے کے لئے یہ پیشہ اپنایا۔

اسی وقت پیشگی اطلاع کی بنیاد پر کرائم برانچ یونٹ ایک کے سینئر انسپکٹر کوکنے نے دو اداکاراؤں دو خواتین ایجنٹ اور ایک مرد دلال سمیت پانچ افراد کو گرفتار کیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور مزید تفتیش کرائم برانچ کے ذریعہ کی جارہی ہے

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بیوی سے تنخواہ چھپانے کے لیے ایک شخص نے ڈ کیتی کی جھو ٹی رپورٹ لکھوا دی لیکن پھراس کے ساتھ کیا ہوا دنیا کا انوکھا واقعہ

دنیا کا سب سے پرانا، 4 ہزار سال پرانا نکاح نامہ دریافت