in

روڑ ایکسیڈنٹ جان لے گیا ، بھارت میں کہرام

روڑ ایکسیڈنٹ جان لے گیا ، بھارت میں کہرام مچا دینے والی خبر آگئی۔۔ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کے لیجنڈری سپر سٹار سلمان خان کی

نوجوان ٹیلنٹ منیجر ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 24 سالہ پسٹا دھاکڑ ریئلٹی شو ’بگ باس‘ کی شوٹنگ سے واپس جارہی تھیں کہ ان کی بائیک کو حادثہ پیش آیا۔ پسٹا دھاکڑ اپنی ایک اسسٹنٹ کے ہمراہ سیٹ سے گھر جانے کے لیے نکلیں تو راستے میں اندھیرے کے باعث سڑک پڑا گڑھا انھیں دکھائی نہیں دیا۔ اس گڑھے سے ٹکرا کر دونوں موٹر بائیک سے گرپڑیں، جہاں پسٹا روڈ کے درمیان میں گریں جبکہ ان کے ہمراہ موجود ان کی اسسٹنٹ روڈ کے کنارے پر جاگریں۔ سلمان خان کی ٹیلینٹ منیجر روڈ پر گری ہی تھیں کہ پیچھے سے آنے والی تیز رفتار وین ان پر چڑھ گئیں جس کے باعث وہ موقع پر ہی دم توڑ گئیں۔ چوبیس سالہ پسٹا دھاکڑ معروف بھارتی ریئلٹی شو ’بگ باس‘ کی شوٹنگ سے واپس جارہی تھیں کہ ان کی بائیک کو یہ افسوسناک حادثہ پیش آیا۔ پسٹا دھاکڑ اپنی ایک اسسٹنٹ کے ہمراہ سیٹ سے گھر جانے کے لیے نکلیں تو راستے میں اندھیرے کے باعث سڑک پڑا گڑھا انھیں دکھائی نہیں دیا جس کے باعث ان کی موٹر بائیک کو یہ خطرناک حادثہ پیش ایا۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کیلے میں ہلکے سیاہ نما داغ کس بات کو ظاہر کرتے ہیں ؟ تحقیقی مقالے میں حیران کن انکشاف، بڑا راز کھل گیا

ایک ناقابل یقین اور سچا واقعہ