in

روک سکوتو روک لو، نوازشریف نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا، کب آمد ہوگی ؟ جانیں

روک سکوتو روک لو ، نواز شریف نے وطن واپسی کا فیصلہ کرل یا، کب آمد ہوگی ؟ جانیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف جو کہ کچھ عرصہ قبل علاج کروانے بیرون ملک برطانیہ گئے تھے تاہم اب

خبر آئی ہے کہ مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں نوازشریف نے رواں سال وطن واپس آنے کا فیصلہ کر لیا ہے ، وہ اپنی مرضی سے کسی بھی وقت

پاک سرزمین پر ہوں گے ۔ یہ دعویٰ مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے اپنے ایک انٹرویو میں کیا ۔لطیف جاوید نے کہاکہ نواز شریف کی رواں سال ہی وطن واپسی ہوگی اور وہ اپنی مرضی سے پاکستان آئیں گے ۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شہری سفر پر نکلنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

مشہور گلوکارہ انتقال کر گئی