in

روک سکو تو روک لو ۔۔ایک اور اہم ترین شخصیت نے اچانک استعفیٰ دے دیا

روک سکو تو روک لو ۔۔ایک اور اہم ترین شخصیت نے اچانک استعفیٰ دے دیا

پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفی دے دیا، اختیارات میں کمی اور چئیرمین پی سی بی کے ساتھ

اختلافات وجہ بنے ۔ نجی خبررساں ادارےکے مطابق وسیم خان نے سابق سربراہ کرکٹ بورڈ احسان مانی کے
دور میں 2019 کے اوائل میں

بورڈ میں چیف ایگزیکٹو کی ذمہ داریاں سنبھالی تھیں۔ ان کا 3 سالہ معاہدہ 2022 میں ختم ہونا تھا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی چئیرمین رمیز راجا کے ساتھ ملاقات میں وسیم خان نے اپنا

استعفٰی پیش کیا، نئے سربراہ بورڈ رمیز راجا ڈی آر ایس کے معاملے پر وسیم خان سے خوش نہیں تھے، نیوزی لینڈ اور انگلنیڈ کی ٹیم کے دورہ پاکستان سے انکار نے وسیم خان کے کیس کو مزید کمزور کیا۔ رمیز راجہ نے پہلی پریس کانفرس میں کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں اور نئی ٹیم کو لانے کا عندیہ دیا تھا۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یا اللہ رحم فرما ۔۔ 12اکتوبر کو ملک میں کیا ہونے والا ہے؟پاکستانی تیار رہیں

کل نفس ذائقہ الموت ۔۔۔کروڑوں دلوں کی دھڑکن پاکستانی عالم دین اچانک انتقال کر گئے