in

ریٹائرڈ افراد کے لئے خوشخبری!!! ماہانہ پنشن میں کتنے اضافے کا فیصلہ ہوگیا؟

ریٹائرڈ افراد کے لئے خوشخبری!!! ماہانہ پنشن میں کتنے اضافے کا فیصلہ ہوگیا؟

ایمپلائرز اولڈ ایج بینافیٹس انسٹیٹوشن (ای اوبی آئی) کی ماہانہ پنشن میں ڈھائی ہزار روپے تک کے اضافہ کا فیصلہ کیا گیا ہے

ماہانہ پنشن میں اضافہ کیلئے ایکچوریل و یلیوایشن کا عمل شروع کیا ہے جس کے بعد پنشن میں اضافہ

کی سمری بورڈ آف مینجمنٹ منظوری کے لئے وفاقی کابینہ کو بھیجے گا۔ اور وفاقی کابینہ کی

منظوری کے بعد ساڑھے آٹھ ہزار روپے سے ممکنہ طور پر ڈھائی ہزار روپے اضافہ سے ساڑھے دس ہزار روپے کردیا جائے گا۔ حکومت کی جانب سے تنخواہوں میں اضافہ کے بعد ای اوبی آئی کے پنشن میں بھی ااضافہ کا فیصلہ کیا ہے واضح رہے کہ اس وقت انہیں ماہانہ صرف ساڑھے آٹھ ہزار روپے ملتے ہیں حالانکہ انھوں نے دوران ملازمت ماہانہ کنٹری بیوشن جمع کرایا

ہوتا ہے جو اربوں روپے کی صورت ای او بی آئی کے پاس موجود ہے۔دوسری جانب پنجاب حکومت نے سابق آئی جیز کے لئے اقدام اٹھاتے ہوئے ان کی مراعات میں اضافہ کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب نے سابق آئی جیز کو ریلیف دینے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ہر سابق آئی جی کو ماہانہ ایک لاکھ روپے تک سہولت دی جائے گی۔ سابق آئی جیز کو ریلیف گزشتہ مہینہ سے نافذالعمل ہو گا،سابق آئی جیز کو ڈرائیور کی مد میں 23580 روپے جبکہ اردلی کی مد میں 20670 روپے ادا کیے جائیں گے۔حکومت سابق آئی جی کو گیس بل کی مد میں 8250 روپےادا کرے گی جبکہ 200 لیٹر پٹرول بھی فراہم کیا جائے گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیلیفون کی مد میں ڈھائی ہزار اور بجلی بل کی مد میں 25 ہزار ملیں گے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

موجیں ہی موجیں، وفاق کے بعد صوبائی ملازمین کی تنخواہوں میں بھی اضافے کی خوشخبری سنا دی گئی

انااللہ و انا علیہ راجعون، پاکستان میں صف ماتم بچھ گئی،سابق صدر انتقال کر گئے