in

ریٹائرڈ ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی۔۔اگر آئندہ پنشن لینی ہے تو یہ کام کر کے آنا ہو گا اس کے علاوہ پنشن کا سوچنا بھی نہیں

ریٹائرڈ ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی۔۔اگر آئندہ پنشن لینی ہے تو یہ کام کر کے آنا ہو گا اس کے علاوہ پنشن کا سوچنا بھی نہیں۔

لاہور(نیوز ڈیسک آن لائن) گھوسٹ پنشنرز سے جان چھڑوانے کیلئے منصوبہ تیار، آئندہ بنا بائیو میٹرک تصدیق کے بغیر کسی پنشنز کو پنشن نہیں ملے گی، ہر سال
دو مرتبہ بائیو میٹرک تصدیق کروانا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے قومی خزانے پر پنشنرز کے بڑھتے ہوئے بوجھ کو حل کرنے کیلئے حکمت عملی تیار کر لی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس وقت گھوسٹ پنشنرز کی بڑی تعداد موجود ہے جو قومی خزانے کو ٹھیک ٹھاک نقصان پہنچا رہی ہے۔اب حکومت نے ہر پنشنرز کی بائیو میٹرک تصدیق کا نظام رائج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس نظام کے رائج ہونے کے بعد کسی بھی پنشنرز کو بنا بائیو میٹرک تصدیق کے پنشن نہیں ملے گی۔ ہر پنشنرز کو 6 ماہ بعد بینک جا کر بائیو میٹرک تصدیق کروانا ہوگی ۔ اگر کوئی پنشنرز 6 ماہ تک پنشن نہیں نکلواتا، تو اس کا اکاونٹ غیر فعال کر دیا جائے گا۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دانت کےدرد کا قدرتی علاج، کچن میں موجود یہ 2روپے کی چیز آزمائیں ہمیشہ کےلئے درد سے نجات پائیں

 70سالہ شخص کو 20 سالہ خاتون سے شادی کرنا مہنگا پڑگیا، بڈھے کے ساتھ ایسا کام کیا کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا۔