in

ریٹائرڈ ملازمین کی سُنی گئی!!! پنشن میں کتنا اضافہ کر دیا گیا؟

ریٹائرڈ ملازمین کی سُنی گئی!!! پنشن میں کتنا اضافہ کر دیا گیا؟

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز نے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 10 فیصد اضافے کے احکامات جاری کر دئیے۔ریٹائرڈ ملازمین

اور ان کے اہل خانہ کے لیے پنشن میں اضافے کا اطلاق یکم جنوری 2022 سے نافذ العمل ہوگا۔ 10 فیصد اضافے کی ادائیگی دسمبر 2021 میں جاری تنخواہ کے مطابق کی جائے گی۔پینشن میں

اضافے کی منظوری پی آئی اے کے 62 ویں بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں دی گئی۔ اس سے قبل 14 دسمبر 2021 کو پی آئی اے ملازمین

کی تنخواہوں میں اضافہ کیا گیا تھا۔ پی آئی اے کے چیف ہیومن ریسورس آفیسر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تنخواہوں میں اضافہ اطلاق یکم نومبر سے ہوا۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

موجیں ختم 100 تا 300 یونٹس والے صارف کو اب اتنا بل دینا پڑے گا،حکومت کا بڑا فیصلہ

فروری میں کیا ہونے والا ہے ، پاکستانی تیاری کر لیں