in

سابق بھارتی معروف کرکٹر انتقال کرگئے

سابق بھارتی معروف کرکٹر انتقال کرگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)معروف سابق بھارتی ٹیسٹ

کرکٹر سُدھیر نائیک 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سُدھیرگزشتہ دونوں اپنے گھر میں گرنے کے

باعث زخمی ہو گئے تھے جس سے ان کے سر میں معمولی چوٹ آئی تھی ۔ وہ ممبئی کے اسپتال میں زیرعلاج تھے تاہم بدھ کو

انہوں نے مختصر علالت کے بعد اسپتال میں انتقال کر گئے

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مشہور انڈین کرکٹر اچانک انتقال کر گیا

Best insurance companies in USA