in

سابق صدر پاکستان کا اکلوتا بیٹا انتقال کر گیا، پوری قوم کیلئے انتہائی افسوسناک خبر ۔۔

سابق صدر پاکستان کا اکلوتا بیٹا انتقال کر گیا، پوری قوم کیلئے انتہائی افسوسناک خبر ۔۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے اس کا ذکر مقدس کتاب قرآن پاک میں بھی

موجود ہے جلد یا بدیر ہر انسان نے جو اس دنیا میں آیا ہے اُسے واپس بھی جانا ہے اسی طرح  آج ایک افسوس ناک خبر سامنے

آئی ہے۔ پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا کے واحد حیات بیٹے ہمایوں مرزا واشنگٹن میں 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔بھارتی

شہر پونے میں 9 دسمبر 1928 میں پیدا ہونے ۔ ہمایوں مرزا کا اسکندر مرزا کی پہلی اہلیہ رفعت بیگم سے 6 بچوں میں دوسرا نمبر تھا۔ ہمایوں مرزا نے بھارت اور پھر برطانیہ سے اپنی تعلیم مکمل کی اس کے بعد امریکا منتقل ہوگئے، انہوں نے ہارورڈ

سے ایم بی اے کی تعلیم مکمل کی۔ہمایوں مرزا نے اس وقت پاکستان میں تعینات امریکی سفیر کی بیٹی سے شادی کی تھی، ان کی دوسری اہلیہ برازیلین خاتون تھیں۔ہمایوں مرزا ورلڈ بینک کے ایک سینئر عہدے دار رہے، وہ 1988میں بینک سے ریٹائر ہوئے۔ انہوں نے اپنی حیات میں دو کتابیں بھی تحریر کیں ۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عوام تیاری کر لیں ، آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کیا ہونے والا ہے ؟ پیشگی اطلاع دے دی

ملک کے مایہ ناز کھلاڑی انتقال کر گئے