in

سابق صدر کی حالت تشویشناک۔ ۔۔اچانک آئی سی یو منتقل کر دیاگیا۔۔دعاؤں کی اپیل ۔۔ افسوسناک اطلاعات

سابق صدر کی حالت تشویشناک۔ ۔۔اچانک آئی سی یو منتقل کر دیاگیا۔۔دعاؤں کی اپیل ۔۔ افسوسناک اطلاعات

سابق صدر کے خ،ون میں انفیکشن کے باعث طبیعت بگڑ گئی جس کے بعد انہیں  اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں داخل کر

دیا گیا ہے۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ارون میڈیکل سینٹر میں زیر علاج سابق صدر کا علاج کرنے والے ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ 75 سالہ

کلنٹن انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں تھے، انہیں بنیادی طور پر پرائیویسی دینے کے لیے آئی سی یو میں رکھا گیا ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صدر کی ناساز طبیعت کا تعلق امراضِ قلب یا کورونا سے متعلق

نہیں ہے۔ بِل کلنٹن کے ترجمان اینجل یورینا نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ وہ بہتر حالت میں ہیں ، اور ڈاکٹروں ، نرسوں اور عملے کے ناقابل یقین حد تک شکر گزار ہیں جو انہیں بہترین دیکھ بھال فراہم کر رہے ہیں۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

طلبا کے لئے بڑا جھٹکا!!!! امتحانات کا طریقہ مکمل تبدیل کر دیا گیا

ملازمین کی موجیں۔۔۔!!! وہ علاقہ جہاں ہفتے میں تین چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا