in

سبحان اللہ ۔۔ وہ پیغمبر علیہ اسلام جن کی قبر مبارک پاکستان میں موجود ہے۔۔قبر کی لمبائی 60،70نہیں بلکہ کتنے فٹ ہے؟جانیے تفصیل

سبحان اللہ ۔۔ وہ پیغمبر علیہ اسلام جن کی قبر مبارک پاکستان میں موجود ہے۔۔

جیسا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا روضہ مبارک سعودی عرب میں ہیں، اسی طرح مختلف پیغمبروں کے روزے مبارک دنیا کے مختلف ممالک میں موجود ہیں۔ان میں سر فہرست فلسطین، عراق اور ایران وغیرہ ہیں۔ آپ کو شاید یہ نہ معلوم ہو کہ پاکستان میں بھی ایک پیغمبر علیہ السلام کی قبر مبارک موجود ہیے۔ان کا نام حضرت حام علیہ السلام ہے، جو کہ حضرت نوح علیہ السلام کے بیٹے ہیں۔ان کا روضہ مبارک غریبوالا گاوُں، ضلع جہلم، صوبہ پنجاب، پاکستان میں موجود ہیں۔ ان کی قبر مبارک کی لمبائی ترقی تقریبا 78 فٹ ہے حضرت حام علیہ السلام کی کی نسل زیادہ تر افریقہ اور اور کچھ ایشیاء میں بس رہے ہیں۔حضرت حام علیہ السلام کے مزار کی نشاندہی 1891 میں کی گئی۔ یہن نشاندہی حافظ شمس الدین دین نے کی، جو کہ گلہیانہ، ضلع گجرات کے تھے۔نوٹ! یہ ایک تاریخی واقعہ ہے اس میں تبدیلی اور اضافہ کی گنجائش موجود ہے۔ اس تحریر کا مقصد عوام میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کچھ سال بعد پاکستان میں کیا صورتحال ہوسکتی ہے؟

چین کوطلاق کا بڑھتا رجحان کم کرنے کیلئے اسلامی طریقے پر عمل سے فائدہ،خبر پڑھ کر ہر کوئی بے ساختہ سبحان اللہ کہہ اُٹھا