in

سب کا انتظار ختم! حریم شاہ کا دُلہا کونسا صوبائی وزیر ہے؟ نام سامنے آگیا، آج کا سب سے بڑا دعویٰ

سب کا انتظار ختم! حریم شاہ کا دُلہا کونسا صوبائی وزیر ہے؟ نام سامنے آگیا، آج کا سب سے بڑا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاکر حریم شاہ شاید اپنے دلہا

ناصر شاہ کو تلاش کر رہی ہیں۔ جمال صدیقی نے کہا کہ ناصر شاہ ماضی سے فراموش نہ ہوں، ان کی

جماعت نے ماضی میں اسمبلی میں آ، گ لگائی تھی۔پی پی نے اسمبلی میں ڈیسک بجا کر دستاویزات کو جلایا تھا۔جمال صدیقی نے کہا کہ بدترین جمہوریت کی علمبردار پی پی اپنا

قبلہ درست کرے۔ سندھ حکومت کو اپنی کرپشن کو بے نقاب ہونے کا ڈر ہے،حکومتی نمائندے اسمبلی فلور پر منہ چھپانے پر مجبور…پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ

اسمبلی جمال صدیقی کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاکر حریم شاہ شاید اپنے دلہا ناصر شاہ کو تلاش کر رہی ہیں۔ جمال صدیقی نے کہا کہ ناصرشاہ ماضی سے فراموش نہ ہوں، ان کی جماعت نے ماضی میں اسمبلی میں آ، گ لگائی تھی۔پی پی نے اسمبلی میں ڈیسک بجا کر دستاویزات کو جلایا تھا۔جمال صدیقی نے کہا کہ بدترین جمہوریت کی علمبردار پی پی اپنا قبلہ درست کرے۔ سندھ حکومت کو اپنی کرپشن کو بے نقاب ہونے کا ڈر ہے،حکومتی نمائندے اسمبلی فلور پر منہ چھپانے پر مجبور

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان کی معروف اداکارہ کی طبیعت انتہائی ناساز،ہسپتال منتقل

امتحانات ختم، تیاریاں دھری کی دھری رہ گئی، حکومت کا بڑا فیصلہ،طلبہ کے لیے بڑی خبر