in

سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل۔۔۔!!! طلبا کیلئے انتہائی اہم خبر آگئی پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل۔۔۔!!! طلبا کیلئے انتہائی اہم خبر آگئی پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

لاہور(نیوز ڈیسک) طلبا کیلئے اہم خبر ، ڈسٹرک ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے ڈبل شفٹ سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے ۔نئے اوقات کار کے مطابق پہلی

شفٹ میں سکول صبح 7 بجے لگیں گے چھٹی 11 بجے ہوگی، دوسری شفٹ میں سکول دوپہر 2 بجے سے شام 6 بجے تک لگیں گے، جمعہ سمیت پورا ہفتہ سکولوں

کےاوقات کار ایک ہی ہونگے۔دوسری جانب لاہور سمیت صوبہ بھر کے نجی وسرکاری سکولوں کے عملے کے لئے کورونا ویکسی نیشن لگوانا لازمی قرار دیدیا گیا، صوبائی وزیر

تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے تمام سرکاری و نجی سکولوں کے عملے کو ویکسی نیشن کے لیے ڈیڈ لائن دے دی۔لاہور(نیو زڈیسک) طلبا کیلئے اہم خبر ، ڈسٹرک ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے ڈبل شفٹ سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے ۔نئے اوقات کار کے مطابق پہلی

شفٹ میں سکول صبح 7 بجے لگیں گے چھٹی 11 بجے ہوگی، دوسری شفٹ میں سکول دوپہر 2 بجے سے شام 6 بجے تک لگیں گے، جمعہ سمیت پورا ہفتہ سکولوں کےاوقات کار ایک ہی ہونگے۔دوسری جانب لاہور سمیت صوبہ بھر کے نجی وسرکاری سکولوں کے عملے کے لئے کورونا ویکسی نیشن لگوانا لازمی قرار دیدیا گیا، صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے تمام سرکاری و نجی سکولوں کے عملے کو ویکسی نیشن کے لیے ڈیڈ لائن دے دی۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملازمین کے الاؤنٹس میں 12ہزار روپے کا اضافہ ۔سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنادی ،موجاں ہی موجاں

مفت پٹرول حاصل کرنے کا سنہرا موقع