سرکاری محکمے کے ملازمین کی توجیں لگ گئیں۔۔تنخواہ میں 9ہزار کا مزید
اضافہ،نوٹفکیشن جاری ،آج کی بڑی خبر کراچی(نیوز ڈیسک)محکمہ زراعت
سندھ نے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہ میں اضافہ کردیا۔محکمہ زراعت سندھ نے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہ 16 ہزار سے بڑھاکر 25 ہزار کردی ہے۔محکمے کی
جانب سے تنخواہ بڑھانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔سرکاری محکمے کے ملازمین کی توجیں لگ گئیں۔۔تنخواہ میں 9ہزار کا مزید اضافہ،نوٹفکیشن جاری ،آج کی بڑی خبر کراچی(ـنیوز ڈیسک)محکمہ زراعت سندھ نے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہ میں اضافہ کردیا۔محکمہ زراعت سندھ نے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہ 16 ہزار سے بڑھاکر 25 ہزار کردی ہے۔محکمے کی جانب سے تنخواہ بڑھانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔