in

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے بعد ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی گئی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے بعد ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی گئی

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایک سال میں آمدنی میں مزید اضافہ ہوگا۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ صحت کارڈ کے بعد تنخواہوں میں 15 فیصد

مزید اضافہ، ایک سال میں آمدنی میں مزید اضافہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ملک کی معیشت اپنے پاؤں پر کھڑی ہورہی

ہے، عمران خان پاکستان کو اسلامی فلاحی مملکت بنارہے ہیں، تمام اقدامات اسی منشورکو سامنے رکھ کر کیے جارہے ہیں۔یاد رہے کہ حکومت نے وفاقی سرکاری

ملازمین کی تنخواہوں میں اضافےکا اعلان کردیا ہے۔وفاقی وزارت خزانہ کے مطابق گریڈ 1 سے 19 تک کے ملازمین کو 15 فیصد ڈسپیریٹی الاؤنس دینےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق سرکاری ملازمین کو ڈسپیریٹی الاؤنس بنیادی تنخواہوں پر دیا جائے گا،ڈسپیریٹی الاؤنس کا اطلاق یکم مارچ سے ہوگا۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عامر لیاقت نے تیسری شادی کر لی،دلہن کون ہے؟پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

تنخواہوں اورپنشن میں اضافہ۔۔خبریں کیا چلتی رہیں حقیقت کیا نکلی۔۔حکومت نے وضاحت کردی سرکاری ملازمین پر بھی بجلیاں گرادی گئیں