in

سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئی ، 6 مہینوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئی ، 6 مہینوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) جب ایک جوڑا ماں باپ کے درجے پر فائض ہوتا ہے تو اس

کی بہت سی زمےداریاں ہوتی ہیں جن میں سے ایک اولاد

کی تربیت اور نشونما ہے۔اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے اب حکومت پاکستان نے بڑا اقدام سامنے آیا ہے اور وہ اقدام یہ ہے کہ اولاد ہونے

پر والد کو 6 ماہ کی اور والدہ 3 ماہ کی چھوٹی دی جائے گی۔مزید یہ کہ اس بل کو سیننٹ میں منظور کر لیا گیا ہے۔ یہ بل ان والدین

کی بہت مدد کرے گا جو ملک پاکستان میں مختلف محکموں میں ملازمت کرتے ہیں۔جیسے ہی یہ خبرسوشل میڈیا کی زینت بنی ہے تب سے ہی عوام کی جانب سے اسے کافی پسند کیا جا رہا ہے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سارے پاکستانی ہوشیار ہو جائیں۔۔ فروری 2022 میں ایسا کیا ہونے والا ہے؟ جو پچھلے ہزار سال میں نہیں ہوا

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں 60فیصد سے زائد نمبرز حاصل کرنے والے طلبا کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی