in

سرکاری ہو یا غیر سرکاری سب کو 20 ہزار ملازمین کیلئے خوشخبری ، نوٹیفیکیشن جاری

سرکاری ہو یا غیر سرکاری سب کو 20 ہزار ملازمین کیلئے خوشخبری ، نوٹیفیکیشن جاری

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے ملک میں کم سے کم اجرت 20ہزارروپے ماہانہ ادائیگی کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ملک میں رائج کم سے کم اجرت کے قانون

1961کے ترمیمی آرڈیننس 1980کے آرٹیکل 2کے تحت روزانہ 8گھنٹے فرائض سرانجام دینے والے عارضی ،ڈیلی ویجز اورکنٹریکٹ ملازمین کو20ہزار روپے ماہانہ

اداکرنالازمی قراردیاگیاہے ۔دریں اثنابلوچستان لیبرفیڈریشن کے صدر خان زمان چیئرمین بشیر احمد سیکرٹری جنرل قاسم خان عبدالمعروف آزاد حاجی ،عزیز شاہوانی ،عابد بٹ

نورالدین بگٹی محمد عمرسمیت دیگرمزدور رہنمائوں نے بلوچستان حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ صوبے کے تمام اداروں اورصنعتی کارکنوں کے لیے کم سے کم اجرت بیس ہزار روپے اجرت اداکرنے کانوٹیفکیشن جاری کیاجائے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انتہائی تشویشناک خبر

یا اللہ رحم، پاکستان بہت بڑے بحران کی زد میں آگیا، بڑے پیمانے پر تباہی کاخطرہ؟ وارننگ جاری، کیا ہونےوالاہے؟جانیے تفصیل