in

سوموار کو چھٹی ہو گی، تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

سوموار کو چھٹی ہو گی، تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 3 جنوری 2022 کو سرکاری اور نجی بینکوں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے

کے مطابق 3 جنوری 2022 بروز پیر تمام بینکوں میں لین دین بند رہے گا۔کسی بھی بینک میں پبلک ڈیلنگ نہیں کی جائے

گی تاہم ملازمین پیر کو معمول کے مطابق ڈیوٹی پر حاضر ہوں گے۔خیال رہے کہ عمومی طور پر نئے سال کے پہلے دن بینکوں میں عوام کے ساتھ لین دین بند ہوتا ہے تاہم اس بار یکم اور 2 جنوری کو ہفتہ، اتوار ہیں

اس لیے سٹیٹ بینک نے پیر کی چھٹی کا اعلان کیا ہے۔ نئے سال کے پہلے دن بینکوں میں ششماہی کھاتوں کی رپورٹ مرتب کی جائے گی ، اسی طرح یکم

رمضان المبارک، مالی سال کے پہلے روز یعنی یکم جولائی کو بھی تمام بینکوں میں پبلک ڈیلنگ بند ہوتی ہے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

3 جنوری کو پورے ملک میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

بریکنگ نیوز!!ایک اور سرکاری چھٹی کی منظوری دیدی گئی