in

سوموار کی چھٹی ہو گی یا نہیں؟ تمام سکولوں نے بڑا فیصلہ سنا دیا

سوموار کی چھٹی ہو گی یا نہیں؟ تمام سکولوں نے بڑا فیصلہ سنا دیا

صوبہ پنجاب میں اسموگ کے باعث کی گئی چھٹیوں کے معاملے پر پرائیوٹ اسکولز نے پیر کی چھٹی پر اعتراض اٹھا دیا ۔ تفصیلات کے

مطابق پرائیوٹ اسکولز مالکان نے ریلیف کمشنر پنجاب کی جانب جاری کردہ 3 چھٹیوں کے نوٹی فیکیشن پر اعتراض کرتے ہوئے

کہا ہے کہ طالب علم پہلے ہی تعلیمی لحاظ سے کمزور ہیں ، ان حالات میں ایک اضافی چھٹی طالب علموں کے ساتھ زیادتی ہے ۔دوسری جانب لاہور سمیت پنجاب میں 3 دن کے لیے سرکاری اور پرائیوٹ

اسکولز بند رکھنے کے حوالے سے محکمہ تعلیم اور محکمہ ہائیر ایجوکیشن کی جانب سے بھی تاحال کوئی نوٹی فیکیشن جاری نہیں کیا گیا ۔ خیال رہے کہ پنجاب میں اسموگ اور بڑھتی ہوئی آلودگی کے پیش نظر اہم اقدام اٹھایا گیا ہے ، سموگ کے

باعث تعلیمی ادارے ہفتے میں تین دن بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ریلیف کمشنر پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق لاہور کے سرکاری اور نجی اسکول ہفتے میں تین دن بند رہیں گے ، تعلیمی ادارے ہفتہ ، اتوار اور پیر کو بند رہیں گے ، 27 نومبر سے 15 جنوری تک نوٹیفیکیشن پر عمل درآمد جاری رہے گا اس دوران سرکاری ، پرائیوٹ تعلیمی ادارے اسکولز کالجز اور اکیڈمیز نہیں کھولے جائیں گے ۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عوام راشن پانی جمع کر لیں

موسمِ سرما کی چھٹیوں میں دو ماہ کی توسیع کردی گئی، نوٹیفیکیشن جاری