in

سکولوں میں طویل چھٹیاں،حکومت نے کتنے دن کیلئے تعلیمی اداروں کو بند کردیا؟والدین او ربچوں کیلئے بڑی خبر

سکولوں میں طویل چھٹیاں،حکومت نے کتنے دن کیلئے تعلیمی اداروں کو بند کردیا؟والدین اور بچوں کیلئے بڑی خبر

بارش اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر بند کیے گئے اسکولز اور کالجز کھولنے کی

تاریخ میں توسیع کردی گئی۔صوبے بھر میں تعلیمی ادارے پہلے 29اگست کو کھلنا تھے لیکن محکمہ تعلیم نے اسکولز اور کالجز کی بندش میں

مزید 5 دن کی توسیع کرتے ہوئے تین ستمبر تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا۔صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر

کی جامعات بھی تین ستمبر تک بند رہیں گی۔دوسری جانب سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی انتظامیہ نے آج سے یونیورسٹی کھولنے کا اعلان کیا تھا۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کترینہ کیف اور شوہر وکی کوشل کوق تل۔۔۔۔۔بھارت میں تہلکہ مچ گیا،مداحوں کیلئے یقین کرنا مشکل

ملک کا پسندیدہ کھلاڑی انتقال کرگیا،پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا