in

سہاگ رات پر ہمارا پورا خاندان کمرے کے باہر کھڑا ہوگا‘ دلہن کی انوکھی شرط

امریکہ میں ایک لڑکے لڑکی کی شادی ہونے جا رہی ہے اور اس دوران دولہا کو اپنے سسرالیوں کے خاندان کی ایک ایسی عجیب رسم کے بارے میں پتا چلا ہے کہ اس کے تو اوسان ہی خطا ہو گئے . دی مرر کے مطابق شادی کے انتظامات کے دوران 23سالہ دلہن نے اپنے 23سالہ دولہا سے کہا کہ وہ اپنا کرائے کا گھر

چھوڑ کر اس کے والدین کے گھر میں شفٹ ہو جاتے ہیں تاکہ نئے گھر کے لیے جو وہ رقم جمع کر رہے ہیں اس میں مدد مل سکے .دولہا کو دلہن کی یہ تجویز تو اچھی لگی لیکن اس نے بھانپ لیا کہ اس تجویز کے پیچھے کوئی خاص وجہ ہے جو دلہن چھپا رہی ہے. دولہا نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ میں نے اپنی دلہن سے اس حوالے سے پوچھا تو اس نے کچھ شرماتے ہوئے بتایا کہ اس کے خاندان میں ایک رسم پائی جاتی ہے. رسم یہ ہے کہ شادی کی رات دولہا دلہن کمرے میں چلے جاتے ہیں اور باقی سارا خاندان ان کے کمرے کے دروازے پر کھڑا رہتا ہے.دولہا دلہن ازدواجی تعلق قائم کرکے باہر نکلتے ہیں اور تمام لوگ ان کا استقبال کرتے ہیں. پھر سب لوگ کمرے میں جاتے ہیں اور بیڈ شیٹ کا ایک ٹکڑاکاٹ کر ایک بڑے سے کپڑے پر سی دیتے ہیں. یہ بڑا کپڑا اسی مقصد کے لیے نسل درنسل خاندان میں چلتا آ رہا ہے اور ہرشادی پر ایک ٹکڑا اس کپڑے پر سی دیا جاتا ہے۔ دولہا میاں لکھتے ہیں کہ میری دلہن نے مجھے راضی کرنے کے لیے کہا کہ ”ہم یوں ظاہر کریں گے جیسے ہم نے ازدواجی تعلق قائم کر لیا ہے لیکن ہم ایسا نہیں کریں گے اور ویسے ہی باہر نکل آئیں گے.“ لیکن میں نے اسے صاف کہہ دیا ہے کہ میں اس طرح کی رسم میں حصہ نہیں لے سکتا. اس کا سوچ کر ہی مجھے وحشت ہو رہی ہے. میں پورے خاندان کے سامنے اپنی بیوی کے ساتھ ازدواجی تعلق کیسے قائم کر سکتا ہوں

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایک لڑکی اپنی ماں کے ساتھ موبائل فروخت کرنے گئی۔ لڑکی کی ویڈیو نظر آگئی دکان دار نے 8 ہزار کے موبائل کے 18 ہزار لگادے پھر ایک رات

کپل شرما ایک قسط کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ رقم اتنی زیادہ کہ ہر کسی یقین کرنا مشکل