in

سینئر سیاستدان ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئے

سینئر سیاستدان ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے اس

کا ذکر مقدس کتاب قرآن پاک میں بھی موجود ہے جلد یا بدیر ہر انسان نے جو اس دنیا میں آیا ہے اُسے واپس بھی جانا ہے اسی طرح  گزشتہ

روز ایک افسوس ناک خبر سامنے آئی ہے۔ سینئر سیاستدان ڈاکٹر عبد الحئی بلوچ ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خاندانی

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عبد الحئی بلوچ فیصل آباد میں روڈ حادثے میں جاں بحق ہوئے، ان کا تعلق ایک متوسط گھرانے سے تھا۔وزیر اعلیٰ بلوچستان سمیت مختلف شخصیات نے ڈاکٹر عبد الحئی بلوچ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر عبد الحئی بلوچ کی میت بہاولپور سے ان کے آبائی علاقے بھاگ کے لیے روانہ کر دی گئی ہے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مردوں کا گنج پن ختم ہو جاتا ہے

بچوں کی موجیں ، سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں کل چھٹی کا اعلان