in

شادی میں پیش آیا حیران کُن واقعہ!!!!دلہا کو دیکھ کر دلہن بے ہوش، پھر کیا ہوا؟

شادی میں پیش آیا حیران کُن واقعہ!!!!دلہا کو دیکھ کر دلہن بے ہوش، پھر کیا ہوا؟

ممبئی(ویب ڈیسک) دلہا گنجا نکل آنے پر دلہن نے گھر آئی بارات خالی واپس لوٹا دی۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ واقعہ

بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع ایٹاوا میں واقع قصبے بھرتھنا میں پیش آیا ہے جہاں 23سالہ اجے کمار نامی دلہا اپنے دلہن بیاہنے گیا جہاں دلہن کو اس کے گنجے پن کا علم ہوگیا اور اس نے شادی سے ہی انکار کر

دیا۔ رپورٹ کے مطابق دلہا والوں کی طرف سے دلہن والوں کو نہیں بتایا گیا تھا کہ دلہا گنجا ہے۔ شادی کے روز بھی دلہا اپنے سر کو ڈھانپنے

کی فکر میں رہا اور یہی فکر اس کیلئے وبال جان بن گئی۔وہ دلہن سے اپنا گنجا پن چھپانے کیلئے بار بار اپنی پگڑی ٹھیک کر رہا تھا جس پر دلہن کو شک پڑ گیا اور اس نے دلہا کی پگڑی اتروانے کا

مطالبہ کر دیا۔ دلہن کے کہنے پر جب دلہا کی پگڑی اتاری گئی تو اس کی وِگ بھی ساتھ ہی اتر گئی،یہ ماجرا دیکھ کر دلہن بے ہوش ہو کر گر گئی۔ کچھ دیر بعد جب وہ ہوش میں آئی تو اس نے شادی سے ہی انکار کر دیا۔ دونوں اطراف کے لوگوں نے دلہن کو منانے کی بہت کوشش کی مگر وہ نہ مانی اور بارات دلہن کے بغیر ہی واپس لوٹ گئی۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

180یا 171روپے فی لیٹر ۔۔پٹرول کی قیمت میں تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ ، فی لیٹر کہاں تک پہنچےوالاہے؟پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

مردوں کا گنج پن ختم ہو جاتا ہے