in

شادی کی تقریبات۔۔مزارات اور دفاتر کیلئے نیا حکم نامہ جاری۔۔۔پورے ملک میں کیا ہونے جا رہا ہے؟ رات گئےبڑا فیصلہ

شادی کی تقریبات۔۔مزارات اور دفاتر کیلئے نیا حکم نامہ جاری۔۔۔پورے ملک میں کیا ہونے جا رہا ہے؟ رات گئے بڑا فیصلہ

سامنے آنے والے کورونا کے نئے ویرینٹ ’اومی کرون‘ کے باعث نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے شادی ہالز، مزارات اور

دفاتر کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے ۔این سی او سی کی جانب سے ویکسی نیشن کرانے میں پاکستان کے 40 شہروں

کو بہترین یا بہتر قرار دیا گیا ہے۔ نارووال، جہلم، اسلام آباد، منڈی بہاوالدین، پشاور، بھمبر، باغ، میرپور آزاد کشمیر، اسکردو، ہنزہ، گلگت، غذر اور شگر کو 50 فیصد سے زیادہ ویکسی نیشن کے باعث بہترین

قرار دیا گیا ہے۔این سی او سی نے 40 سے 50 فیصد سے زائد ویکسی نیشن کرنے والے 27 شہروں کو بہتر قرار دیا گیا ہے، ان شہروں میں راولپنڈی، ملتان، سرگودھا، گجرات، سیالکوٹ، میانوالی، ڈیرہ غازی خان، چکوال، حافظ آباد اور لودھراں شامل ہیں۔اس کے علاوہ وہاڑی، رحیم یار خان، کراچی، سکھر، سانگھڑ، صوابی،

چترال، چارسدہ، اورکزئی، کرم، مظفر آباد، نیلم، حویلی، گھانچے، نگر اور کھرمنگ کو بھی بہتر ویکسی نیشن والے شہر قرار دیا گیا ہے۔این سی او سی کے مطابق ملک کے دیگر شہروں میں ویکسی نیشن 40 فیصد سے کم ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق بہترین ویکسی نیشن والے شہروں میں کوئی مخصوص کورونا ایس او پیز لاگو نہیں ہوں گی اور زندگی معمول کے مطابق بحال رہے گی تاہم ان شہروں میں ماسک، سماجی فاصلہ اور

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

طویل چھٹیاں۔۔تعلیمی ادارے تاحکم ثانی تعلیمی ادارے بند۔۔ سکول کب کھلیں گے۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر،طلبا کی موجیں لگ گئیں

سمیں بند ؟پاکستان کی سب سے بڑی موبائل سِم کمپنی پاکستان سے ختم ، کمپنی کے سی ای او نے اعلان کر دیا