in

شعیب اختر کے حوالے سے افسوسناک خبر،مداحوں سے دعاوں کی اپیل

شعیب اختر کے حوالے سے افسوسناک خبر،مداحوں سے دعاوں کی اپیل

لاہور (نیوز ڈیسک) مایہ ناز سابق پاکستانی باولر شعیب اختر اپنے گھٹنے کی سرجری کیلئے جلد آسٹریلیا جائیں گے، انہوں نے اپنے

مداحوں کو آگاہ کر دیا۔ شعیب اختر نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ “میرے بھاگنے کے دن ختم ہو گئے”، ان کے جذبانی بیان پر مداحوں نے صحت یابی کیلئے انہیں بھرپور دعاوں سے نوازا۔ سابق کرکٹر نے مداحوں کو آگاہ کیا کہ وہ اپنے گھٹنے کی تبدیلی کیلئے آسٹریلیا کے شہر میلبورن جائیں گے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل شعیب نے سوشل میڈیا پر اپنی شرٹ کی تصویر شیئر کی تھی جس پر 14 نمبر لکھا نظر آ رہا تھا، سابق کرکٹر اپنے کیرئیر کے دوران اسی نمبر کے ساتھ میدان میں اترتے تھے۔ اس پیغام سے یوں محسوس ہوتا تھا جیسے وہ دوبارہ پروفیشنل کرکٹ میں واپس آ رہے ہیں تاہم شعیب اختر کو دوبارہ ان ایکشن ہونے کیلئے گھٹنے کے کامیاب آپریشن تک انتظار کرنا ہو گا

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پنشن میں اضافے کے بعد پنشنرز کو ایک اور بڑی خوشخبری سنادی گئی

وہ ہو گیاجو کسی نےسوچا بھی نہ تھا۔۔چینی کی قیمت میں سب سے بڑی اور تاریخی کمی کر دی گئی فی کلو کتنے کی ملے گی؟شاندار خوشخبری