in

شکر الحمد للہ ۔۔۔ مشکلات ختم ہونے کا وقت قریب ۔۔۔۔ پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) ترجمان سٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ ذخائر کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی ہے ،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے دوران پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں 26 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ترجمان سٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ ذخائر کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

کردی گئی جس کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں 26 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اسٹیٹ بینک کے ذخائر بڑھ کر 12 ارب 6 کروڑ ڈالر سے بڑھ گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ کمرشل بینکوں کے پاس 7 ارب 23 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز موجود ہیں۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عمران خان کی ظالم سیاسی چال : پی ڈی ایم کو توڑنے کے لیے آصف زرداری اور پیپلز پارٹی کو ساتھ ملانے کا فیصلہ کر لیا گیا ، جلد کیا ہونیوالا ہے ؟ جاوید چوہدری نے دھماکہ خیز بریکنگ نیوز دے دی

خان نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا ، نواز شریف کو واپس لانے کیلئے حکومت کی کوششیں کامیاب ، بڑی خبر آ گئی