in

شیخ رشید نے ٹاک ٹاکر حریم شاہ کیساتھ کیا سلوک کیا؟ ویڈیو منظر عام پر آ گئی، دیکھ کر لڑکیاں توبہ توبہ کرینگی

شیخ رشید نے ٹاک ٹاکر حریم شاہ کیساتھ کیا سلوک کیا؟ ویڈیو منظر عام پر آ گئی، دیکھ کر لڑکیاں توبہ توبہ کرینگی

وزیر داخلہ شیخ رشید کی ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کو جھاڑ پلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔وزیر داخلہ شیخ رشید

حریم شاہ کا فون اٹینڈ کر کے کہتے ہیں ،’’ٹہر کر بات کریں؟ حریم شاہ کہتی ہیں پلیز ابھی بات کریں جس پر شیخ رشید انہیں

جواب دیتے ہیں،’’ میں ابھی بات نہیں کرسکتا‘‘۔ مگر حریم شاہ اصرار کرتے ہوئے کہتی ہیں کیوں نہیں کرسکتے جس پر شیخ رشید کا جواب سُن کر سبھی ہکا بکا رہ گئے؟ تفصیلات کیمطابق تابش ہاشمی ویڈیو میں حریم شاہ سے کہتے ہوئے نظر آرہے ہیں کہ آپ

کو لگتا ہے کہ اگر آپ ابھی شیخ رشید کو فون کریں تو وہ اٹھالیں گے؟ تابش ہاشمی کی اس بات پر حریم شاہ نے کہا کوشش کرکے دیکھ لیتے ہیں۔معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ شیخ رشید کو اپنے موبائل سے فون کرتی ہیں اور اپنا فون تابش ہاشمی کو دکھاتی ہیں جس پر

تابش کہتے ہیں آپ نے شیخ رشید کا نمبر ’’شیخو‘‘ کے نام سے محفوظ کیا ہے اور میزبان کی اِس بات پر حریم شاہ کِھل کھلا کر ہنس پڑتی ہیں۔وزیر داخلہ شیخ رشید حریم شاہ کا فون اُٹھاتے ہیں اور کہتے ہیں،’’ٹہر کر بات کریں ‘‘،جس پر حریم شاہ کہتی ہیں پلیز ابھی بات کریں، لیکن شیخ رشید انہیں جواب دیتے ،’’میں ابھی بات نہیں کرسکتا‘‘۔ مگر حریم شاہ اصرار کرتے ہوئے کہتی ہیں کیوں نہیں کرسکتے تو حریم کے مسلسل اصرار کرنے پر شیخ رشید کہتے ہیں، ’’بکواس بند کریں‘‘ ۔شیخ رشید کے جھاڑ پلانے پر حریم شاہ، تابش ہاشمی اور شو میں موجود شائقین سب ہنس پڑتے ہیں۔ شو میں حریم شاہ مزید کہتی ہیں ،’’ مجھے بہت ساری ایسی چیزیں معلوم ہیں جو شاید آپ کو بھی معلوم نہیں ہوں گی‘‘۔ ویڈیو دراصل تابش کے شو کا ٹیزر ہے جبکہ انٹرویو جلد ریلیز کیا جائیگا۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بریکنگ نیوز! کون کون سے نوٹ ختم ہونے جا رہے ہیں اوران کی جگہ اب کیسے نوٹ چلیں گے؟ اہم ترین اعلان کر دیا گیا

قسمت نے دھوکا دے دیا۔۔ فلم کے دوران افسوسناک حادثہ۔۔ ابھیشیک بچن کے حوالے سے افسوسناک خبر،بالی ووڈ میں سوگ کی فضا