in

صرف شناختی کارڈ ز پر پورا ترکی گھومیں ، ترکی نے کس ملک کے شہریوں کو زبردست آفر کر دی ؟ جان کر پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھیں گے

استنبول (ویب ڈیسک )صرف شناختی کارڈ ز پر پورا ترکی گھومیں ، ترکی نے کس ملک کے شہریوں کو زبردست آفر کر دی ؟ جان کر پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھیں گے ۔۔۔ ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ جلد ہی میں ترکی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان


صرف شناختی کارڈ کے ذریعے سیر و سیاحت ممکن ہو سکے گی۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق مولود چاوش اولو نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں بتایا کہ پاکستان اور آذر بائیجان کے شہریوں کو ترکی کی سیر و سیاحت کے لیے کسی ویزے کی ضرورت نہیں پڑے گی بلکہ وہ صرف اپنے قومی شناختی کارڈ کے ذریعے ترکی میں داخل ہو سکیں گے۔انہوں نے مزید بتایا کہ آزربائیجان کے شہریوں کو صرف شناختی دستاویزات پر ترکی میں انٹری دینے کے لیے انہوں نے اپنے آذری ہم منصب جیہون بائراموف کے ہمراہ ایک پروٹوکول پر دستخط کر دیئے ہیں جس پر عمل درآمد جلد ممکن ہو سکے گا۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آج آسمان سے سینکڑوں ٹن وزنی کون سی چیز گرنے والی ہے ہر کوئی رات 11بجے کا شدت سے انتظار کرنے لگا

پاکستانی شائقین کرکٹ بہت بڑا دھچکا ، ریکارڈ ہولڈر عظیم ترین قومی کھلاڑی انتقال کر گئے