in

صرف 5گھنٹے دفتر ۔۔ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری۔۔ حکومت نے رمضان المبارک کیلئے نئے اوقات کار جاری کردیئے

صرف 5گھنٹے دفتر ۔۔ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری۔۔

حکومت نے رمضان المبارک کیلئے نئے اوقات کار جاری کردیئے

متحدہ عرب امارات(یو اے ای) میں پبلک سیکٹر کے ملازمین کے لیے ماہِ صیام کے اوقات کار جاری ہوگئے۔عرب خبر رساں

ادارے کی رپورٹ کے مطابق امارات میں وفاقی حکومت کے ماتحت عوامی شعبے میں سرکاری ملازمین کے اوقات کار رمضان المبارک کی

مناسبت سے کم کیے گئے ہیں۔یو اے ای حکومت کا کہنا ہے ماہ رمضان کے دوران ملازمین ہفتے میں 4 دن صبح 9 سے دوپہر 2 بجے تک

کام کریں گے جبکہ جمعے کے دن صبح 9 سے دن 2 بجے تک کے اوقات مختص کیے گئے۔اماراتی وزارت افرادی قوت کی جانب سے جلد نجی شعبے کے ورکرز کیلئے بھی نئے اوقات کار جاری کیے جائیں گے۔ادھر ماہرین فلکیات نے بتایا ہے کہ عرب ریاستوں سمیت دیگر ممالک میں رمضان کے بابرکت مہینے کا آغاز ممکنہ طور پر 2 اپریل سے ہوگا اور اختتام یکم مئی تک متوق ہے۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے نامور سیاسی رہنما کی دوبارہ پیپلزپارٹی میں شمولیت

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری ، 15 فیصد ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس کا اعلان ، کن کن ملازمین کو یہ سہولیات ملیں گی ؟ جانیں