in

طالب علم ہو جائیں تیار!!!!امتحان کیسے لیا جائے گا؟ بڑا فیصلہ ہوگیا

طالب علم ہو جائیں تیار!!!!امتحان کیسے لیا جائے گا؟ بڑا فیصلہ ہوگیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے دوسری تا پانچویں جماعت کے بچوں

کا امتحان لینے سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے دوسری تا پانچویں جماعت تک

کا امتحان دو زبانوں میں لینے کا فیصلہ کیا ہے،دوسری تا پانچویں جماعت تک کے بچوں کو انگریزی اور اردو زبان میں پرچہ حل کرنے کی

اجازت ہوگی ۔اس ضمن میں پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے امتحانی شیڈول جاری کر دیا،پیف حکام نے منسلک سکولوں کے طلباء کا کوالٹی ایشورنس امتحان

لینے کا اعلان کر دیا ہے،ساڑھے سات ہزار سکولوں کے طلباء کا کوالٹی ایشورنس امتحان دس مارچ سے ہوگا۔سکولوں میں زیر تعلیم طلباء کا انگریزی، اردو، ریاضی، جنرل نالج کا امتحان لیا جائے گا ،دوسری جماعت سے لیکر بارہویں جماعت تک 25 فیصد طلباء کا امتحان لیا جائے گا،،پیف کے تحت سکولوں کے امتحان 31 مارچ تک جاری رہیں گے۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انااللہ و انا علیہ راجعون، پاکستان کا نامور سیاستدان ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا

ریٹائرڈ افراد کے لئے خوشخبری!!! ماہانہ پنشن میں کتنے اضافے کا فیصلہ ہوگیا؟