in

طلباء کی موجیں ہو گئیں،وزارت تعلیم نے اسکولوں کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا

طلباء کی موجیں ہو گئیں،

وزارت تعلیم نے اسکولوں کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد کے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں اسکول بیگ لانے کی جھنجھٹ ختم کر دی گئی۔

ایک تقریب سے خطاب میں ڈی جی وفاقی نظامت تعلیمات اکرام علی ملک نے اعلان کیا کہ پرائمری کلاسز تک کے بچے اسکول بیگ نہیں لائیں گے۔

ڈی جی کا کہنا تھا کہ نئے تعلیمی سال میں اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں یہ سسٹم لائیں گے، جس کے تحت کتابوں کا ایک سیٹ گھر اور ایک اسکول میں

رکھا جائے گا۔ یاد رہے کہ بچوں کے لیے اسکول بیگ کندھے پر اٹھا کر تعلیمی اداروں میں لیکر جانا ایک مشکل کام تصور کیا جاتا ہے اور اسکی وجہ سے بچوں کو پھٹوں میں شکایت بھی رہتی ہے

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند ۔۔۔طلبہ کی تو موجیں ہوگئیں

تعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری؟ این سی او سی نے اہم بیان جاری کر دیا