in

طلباء کی موج ہوگئی، طلباء کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

طلباء کی موج ہوگئی، طلباء کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں بچوں کے لئے دوپہر کے کھانے کی سہولت، وزیر

تعلیم مراد راس نے مخیر شخصیات سے تعاون کی اپیل کی دی۔ صوبائی وزیر تعلیم

مراد راس کا کہنا ہے کہ کورونا کی وجہ سے سکولوں میں مفت لنچ پروگرام روک

دیا گیا تھا۔انھوں نے بتایا کہ فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے سکولوں میں لنچ پروگرام دوبارہ سے شروع کر دیا گیا ہے۔دوپہر کا کھانا مفت دینے سے 33 فیصد بچوں

کی حاضری بڑھ گئی ہے جبکہ 77 فیصد بچوں کی صحت میں بہتری آئی ہے۔سرکاری سکولوں کے بچے ہمارا مستقبل ہیں۔ انہوں نے مخیر شخصیات اور اداروں سے طلبہ کے لئے دوپہر کا کھانا سپانسر کرنے کی اپیل کی ہے۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تنخواہوں میں اضافہ تو بس شروعات تھی ، حکومت نے عوام کو ایک اور خوشخبری سنا دی

ایک نہیں دو نہیں تین بلکہ کتنے دن مسلسل بارشیں ؟ محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو ہنگامی الرٹ کر دیا