in

طلباء کے لئے اہم خبر،وزیر تعلیم شفقت محمود نے بہت بڑی خوشخبری سنا دی

طلباء کے لئے اہم خبر،وزیر تعلیم شفقت محمود نے بہت بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ پہلی سے پانچویں جماعت

تک یکساں نصاب تعلیم کل سے نافذ العمل ہوگا، وزیراعظم اس کا اعلان کریں گے۔

وفاقی وزیر تعلیم کا اسلام آباد میں ایجوکیشن کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار

یکساں نصاب تعلیم لایا جا رہا ہے۔ موجودہ تعلیمی نظام ناانصافی پر مبنی تھا۔ یکساں نصاب ہمارے منشور کا حصہ ہے۔

شفقت محمود نے کہا کہ دنیا کے تمام ترقی یافتہ ممالک میں یکساں قومی تعلیمی نصاب ہے۔ ہمارے معاشرے نے تعلیم کو بھی تقسیم کر رکھا ہے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

افسوس ناک خبر ، سابق وفاقی وزیر انتقال کر گئے

موت تو آنی ہے، بھارت میں صف ماتم، فلم انڈسٹری کی جان اچانک انتقال کرگئی