in

طلباء کے لئے بڑی خوشخبری آگئی ، طلباء کی موج ہوگئی

طلباء کے لئے بڑی خوشخبری آگئی ، طلباء کی موج ہوگئی

رمضان المبارک میں اسکولوں کے

اوقات کار میں 2 گھنٹے کمی کا فیصلہ کر لیا گیا ، نئے اوقات کار کا اطلاق

یکم رمضان المبارک سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں رمضان المبارک میں اسکولوں

کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا گیا ، اوقات کار میں 2 گھنٹے کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فیصلے کے تحت بوائزاسکول صبح 8بجے لگیں گے اور

چھٹی ساڑھے 12بجے ہوگی جبکہ گرلزاسکول ساڑھے 7بجے لگیں گے اور سوا 12بجے چھٹی ہوگی۔ اس سےقبل بوائزاسکولوں میں پونے 3 اور گرلزسکولوں میں اڑھائی بجے چھٹی ہوتی تھی۔ اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اطلاق یکم رمضان المبارک سے ہوگا ، اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اوقات کارتبدیلی پر ایجوکیشن اتھارٹیز سے رائے مانگ لی۔ خیال رہے رمضان کے مقدس مہینے میں اسکول اور دفتر کے اوقات کم کر دیئے جاتے ہیں۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آخر وہ دن آہی گیا۔۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونےجا رہا ہے؟ اسٹیٹ بینک نے اعلان کردیا

حضرت علی رضی اللہ عنہ کا انتہائی زبردست جواب ہجڑے کیوں پیدا ہوتے ہیں کس ایک خامی سے میاں بیوی کے ہاں ہیجڑا پیدا ہوتا ہے