طلبہ کیلئے بڑی خبر ، طلباء کو بہت بڑی خوشخبری سنا دی گئی ، تمام طلباء کو پاس کرنے کا اعلان
کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ کے طلبہ کیلئے بڑی خبر آگئی اور کورونا کے دوران پریکٹیکلز نہ دینے والوں کو پاس کردیا گیا ہے۔
ڈاکٹر سعید الدین احسن چانڈیو نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا کے دوران پریکٹیکلز نا دینے والے فیل طلبہ کو پاس کردیا گیا ہے،نتائج سے مطمئن طلبہ گریڈ بہتر کرنے کے لیے دوبارہ امتحان دے سکتے ہیں ،
چیئرمین سندھ بورڈ کمیٹی نے کہا کہ طلبہ کے لیے سپیشل امتحان فروری میں منعقد ہونگے اور آئندہ امتحانات میں نصاب مختصر نہیں کیا جائے گا ۔