in

طوفان ’ملک‘ تباہی مچانےوالاہے،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

طوفان ’ملک‘ تباہی مچانےوالاہے،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

برفباری کے بعد طوفان ـ۔ملک۔ ملک میں تباہی مچانے کیلئے تیار۔۔محکمۂ موسمیات نے وارننگ جاری کی ہے

کہ اس ہفتے کے آخر میں ایک طوفان برطانیہ سے ٹکرائے گا جسے ’ملک‘ کا نام دیا گیا ہے۔طوفان ’ملک‘ کے حوالے سے اسکاٹ لینڈ اور ناردرن آئر

لینڈ کے لیے بھی محکمۂ موسمیات نے وارننگ جاری کر دی۔محکمۂ موسمیات کے مطابق طوفان ’ملک‘ کے باعث طوفانی ہوائیں 80 کلو میٹر فی گھنٹہ

کی رفتار سے چلیں گی۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ تیز ہواؤں اور طوفانی بارش سے ریل سروس، موبائل سروس اور ٹرانسپورٹ متاثر ہو گی۔برٹش ٹرانسپورٹ پولیس کی جانب سے لوگوں کو طوفان کے دوران غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان کی بڑی شخصیت انتقال کر گئی، پورا ملک افسردہ

مداحوں پر بجلیاں گر گئیں، نامور پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈھو سے متعلق اچانک افسوسناک خبر آگئی