in

عامر لیاقت نے تیسری شادی کرلی،لڑکی کی عمر کے بارے میں جان کر آپ حیران ہو جائیں گے،تصاویر جاری کر دی گئی

عامر لیاقت نے تیسری شادی کرلی،لڑکی کی عمر کے بارے میں جان کر آپ حیران ہو جائیں گے،تصاویر جاری کر دی گئی

لاہور (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے تیسری شادی کرلی۔ عامر لیاقت حسین نے انسٹاگرام کے ذریعے اپنی تیسری شادی کی اطلاع دی اور اہلیہ کے ساتھ تصویر شیئر کی۔

عامر لیاقت نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ وہ گزشتہ روز 18 سالہ سیدہ دانیہ شاہ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ہیں۔ اہلیہ کے تعارف میں

عامر لیاقت نے لکھا کہ دانیہ کا تعلق لودھراں کے ایک معزز نجیب الطرفین سادات خاندان سے ہے۔ لاہور: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے تیسری شادی کرلی۔ عامر لیاقت حسین نے انسٹاگرام کے ذریعے اپنی تیسری شادی کی اطلاع دی اور اہلیہ کے ساتھ تصویر شیئر کی۔

عامر لیاقت نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ وہ گزشتہ روز 18 سالہ سیدہ دانیہ شاہ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ہیں۔ اہلیہ کے تعارف میں عامر لیاقت نے لکھا کہ دانیہ کا تعلق لودھراں کے ایک معزز نجیب الطرفین سادات خاندان سے ہے

۔ خیال رہے گزشتہ روز عامر لیاقت سے علیحدگی سے متعلق ان کی دوسری اہلیہ طوبیٰ کا مؤقف سامنے آیا تھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ میں بوجھل دل کے ساتھ اپنی زندگی میں آنے والی ایک تبدیلی کے حوالے سے آپ سب کو آگاہ کرنا چاہتی ہوں جس سے میری فیملی اور قریبی دوست آگاہ ہیں اور وہ یہ کہ 14 ماہ کی علیحدگی کے بعد یہ بات صاف تھی کہ اب مفاہمت اور صلح کی کوئی امید نہیں بچی لہٰذا مجھے خلع لینے کیلئے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ لینا پڑا‘یاد رہے دوسری شادی کے بعد عامر لیاقت کی پہلی شادی ختم ہوگئی تھی اور ان کی پہلی اہلیہ سیدہ بشریٰ نے دسمبر 2020 میں طلاق کی تصدیق کی تھی۔ سیدہ بشریٰ نے بتایا تھا کہ دوسری شادی کے بعد عامر لیاقت نے انہیں طلاق دے دی تھی، تاہم انہوں نے واضح نہیں کیا تھا کہ انہیں کب طلاق ہوئی

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، حکومت نے تنخواہ دار طبقے پر بجلیاں گرا دیں

گریڈ 1سے 19تک ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری ،یکم مارچ سےتنخواہوں میں کتنا اضافہ ہونے جارہا ہے؟ حکومت نے بڑا اعلان کر دیا