in

عامر لیاقت کو طوبی نے کس شخص کی وجہ سے چھوڑا؟ بڑا نام سامنے آگیا۔۔ نام جان کر ہر بندہ عامر لیاقت سے ہمدردی کرنے لگے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نامور اینکر پرسن اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کو طوبی انور نے کس شخص کی وجہ سے چھوڑا؟ بڑا نام سامنے آ گیا۔۔

نام جان کر ہر بندہ ڈاکٹر عامر لیاقت سے ہمدردی کرنے لگے گا عامر لیاقت حسین کی تیسری شادی کے چرچے ہر خاص و عام کی

زبان پر ہیں۔ ایسا کبھی نہیں ہوا کہ عامر لیاقت نے شادی کی ہو اور ہنگامہ برپا نہ ہوا ہو۔اس سے قبل عامر لیاقت نے جب سیدہ بشریٰ سے علیحدگی اختیار کر کے سیدہ طوبیٰ انور سے شادی کی

تھی تب بھی سوشل میڈیا پر ایک طوفان سا کھڑا ہوگیا تھا۔اب جبکہ انہوں نے طوبیٰ سے بھی راہیں جدا کر کے 18 سالہ دانیہ شاہ کے ساتھ

زندگی بسر کرنے کے عہد و پیماں کئے ہیں، ان کے مداح اور ناقدین الجھن کا شکار ہوگئے ہیں کہ کیا اس بار وہ اس رشتے کو نبھا پائیں گے؟ طوبیٰ نے عامر کو چھوڑا یا عامر نے طوبیٰ سے رشتہ

توڑا، اس بارے میں مختلف آراء ہیں۔لیکن سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو سے کچھ کچھ اشارے مل رہے کہ ممکنہ طور پر دونوں کے درمیان علیحدگی کی یہ وجہ بھی ہو سکتی ہے۔اس ویڈیو میں عامر لیاقت ایک پروگرام کے دوران کہہ رہے ہیں کہ طوبیٰ شہروز کے ساتھ ہے۔ اب اس سے ان کا کیا مطلب ہو سکتا ہے کچھ کہہ نہیں سکتے، لیکن جتنے منہ اتنی باتیں کا جملہ یہاں ٹھیک بیٹھتا ہے۔ عامر لیاقت کی تیسری شادی اور طوبیٰ انور کے خلع کے اعلان کے بعد اب یہ ویڈیو سوشل میڈیا صارفین کے درمیان چہ مگوئیوں ک باعث بن گئی ہے۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یکم مارچ سے تعلیمی اداروں میں بڑی تبدیلی کرنے کا فیصلہ،طلباء کے لئے بڑی خبر

سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی ملازمین کے دل کی مراد پوری ہو گئی