in

عرب شوہر کا سب کے سامنے عجیب کام

نیوز ڈیسک !سعودی عرب میں شوہر نے خود سے آگے چلنے پر بیوی کو طلاق دے دی۔ خلیجی میڈیا رپورٹ کے مطابق طلاق کا یہ انوکھا واقعہ حال ہی میں سعودی عرب میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ شخص نے اپنی بیوی کو متعدد بار سمجھایا کہ چلتے ہوئے اس سے

آگے مت بڑھا کرے مگر کئی مرتبہ سمجھانے پر بھی بیوی کے کان پر جوں تک نہ رینگی۔آخر کا ر بیوی کے اس رویے سے تنگ آکر شوہر نے اپنی بیوی کو طلاق دے کر ہمیشہ کے لیے جدائی کے راستے اختیار کر لیے۔یادرہے کہ خلیجی ممالک میں طلاق کی شرح تیزی سے بڑھ رہی ہے۔سعودی عرب میں شوہر نے خود سے آگے چلنے پر بیوی کو طلاق دے دی۔خلیجی میڈیا رپورٹ کے مطابق طلاق کا یہ انوکھا واقعہ حال ہی میں سعودی عرب میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق مذکورہ شخص نے اپنی بیوی کو متعدد بار سمجھایا کہ چلتے ہوئے اس سے آگے مت بڑھا کرے مگر کئی مرتبہ سمجھانے پر بھی بیوی کے کان پر جوں تک نہ رینگی۔آخر کا ر بیوی کے اس رویے سے تنگ آکر شوہر نے اپنی بیوی کو طلاق دے کر ہمیشہ کے لیے جدائی کے راستے اختیار کر لیے۔یادرہے کہ خلیجی ممالک میں طلاق کی شرح تیزی سے بڑھ رہی ہے۔سعودی عرب میں شوہر نے خود سے آگے چلنے پر بیوی کو طلاق دے دی۔خلیجی میڈیا رپورٹ کے مطابق طلاق کا یہ انوکھا واقعہ حال ہی میں سعودی عرب میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق مذکورہ شخص نے اپنی بیوی کو متعدد بار سمجھایا کہ چلتے ہوئے اس سے آگے مت بڑھا کرے مگر کئی مرتبہ سمجھانے پر بھی بیوی کے کان پر جوں تک نہ رینگی۔ آخرکار بیوی کے اس رویے سے تنگ آکر شوہر نے اپنی بیوی کو طلاق دے کر ہمیشہ کے لیے جدائی کے راستے اختیار کر لیے۔یادرہے کہ خلیجی ممالک میں طلاق کی شرح تیزی سے بڑھ رہی ہے

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہوشیار خبردار! موٹر وے پر دنیا کا کون سا جدید ترین سسٹم ایکٹو کر دیا گیا؟ سفر کرنے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں

دو کروڑ کے عوض حاملہ ہونے کی خوائش