in

عمران خان پاکستان کا پوری دنیا میں اعتماد قائم کرنے میں کامیاب ، عالمی برانڈز نے چین کو چھوڑ کر پاکستان کو آرڈر دینا شروع کردیے، بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ کئی عالمی برانڈز نے چین کو چھوڑ کر پاکستان کو آرڈر دینا شروع کردیے ہیں۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ انہیں یہ اچھی خبر شیئر کرتے ہوئے خوشی ہورہی ہے کہ زیادہ سے زیادہ برانڈز پاکستان


منتقل ہورہے ہیں۔ ’ ہمارے سننے میں آیا ہے کہ ہانز، گیس، ہیوگو بوس اور ٹارگٹ نے اپنے آرڈرز چین سے پاکستان منتقل کردیے ہیں۔‘انہوں نے کہا کہ عالمی برانڈز کی پاکستان منتقلی ایک اچھا ٹرینڈ ہے، انہیں بہت زیادہ امید ہے کہ یہ سلسلہ جاری رہے گا، ’ مجھے امید ہے کہ ایکسپورٹرز اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے۔‘

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ساگ کھانے کے انسانی جسم کو ہونے والے بے شمار فوائد ۔۔۔ ہر خاص و عام کے کام کی رپورٹ

چین سپر پاور بننے کے قریب ۔۔۔!!!ایسی چیز تیار کر لی جو ابھی تک امریکہ کے پاس بھی نہیں